Posts

Showing posts from May, 2025

موبائل فون کے فوائد و نقصانات ایک متوازن تجزیہ

Image
کتبہ: محمد توقیر رضا اشرفی (التعلم :الجامعة الجلالية العالية الاشرفيه مخدوم اشرف مشن پنڈوہ شریف) موبائل فون کے فوائد و نقصانات زمانہ ایک تیز رفتار گھوڑے پر سوار ہے، اور انسان اس کی پشت پر جھولتا ہوا جدیدیت کے میدان میں دوڑتا جا رہا ہے۔ اس دوڑ میں ایک ایسی شے اس کے ہاتھ آ چکی ہے، جس نے نہ صرف فاصلوں کو سمیٹ دیا بلکہ دنیا کو اس کی ہتھیلی میں لا رکھا ہے؛ وہ شے "موبائل فون" ہے۔ بظاہر یہ ایک چھوٹا سا آلہ ہے، مگر اس کے اندر دنیا جہاں کی وسعتیں اور گہرائیاں سمٹ آئی ہیں۔ مگر سوال یہ ہے کہ یہ چھوٹا سا آلہ صرف راحت و آسانی کا ذریعہ ہے، یا یہ ذہن و روح کی زنجیر بھی بن چکا ہے؟ موبائل فون کے فوائد 1. رابطے کا انقلاب: ماضی میں، جب کسی پیغام کو پہنچانے کے لیے ہفتے درکار ہوتے تھے، آج موبائل نے وہ پیغام لمحوں میں پہنچا دیا۔ جہاں بھی کوئی عزیز، دوست یا متعلق شخص ہو، صرف ایک کال یا پیغام کے ذریعے اُس سے رابطہ قائم کرنا ممکن ہو چکا ہے۔ موبائل نے انسانی رشتوں کو ٹوٹنے سے بچایا، مسافتوں کو محبت میں بدلا، اور اکیلے انسان کو اپنی آواز کے ذریعہ دنیا سے جوڑ دیا۔ 2. علم کی وسعتوں تک رسائی: اس آلے نے ع...

سستا نکاح اور مہنگی شادیوں کا کلچر اسلامی تعلیمات اور سماجی مسائل

Image
سستا نکاح، مہنگی نمائش کتبہ: محمد مناظر حسین بہار (20/رمضان المبارک/1446) نکاح نفس کی تسکین کا ذریعہ ہے۔ یہ گناہوں سے بچاتا ہے، نگاہوں کی حفاظت کرتا ہے، نیکیوں میں اضافے کا سبب بنتا ہے، اور انبیائے کرام علیہم السلام کی سنت ہے۔ بقائے نسلِ انسانی کا باعث ہے۔ اگر حکمِ نکاح نہ ہوتا، تو زنا عام ہو چکا ہوتا۔ نکاح دو خاندان کو آپس میں جوڑتا ہے۔ نکاح اس عقد کو کہتے ہیں جس کے بعد مرد و عورت کے لیے آپس میں تعلقات جائز ہو جاتے ہیں۔ جب کسی شخص میں مہر و نفقہ کی استطاعت ہو، اور گناہ میں پڑنے کا اندیشہ ہو، تو اس پر نکاح فرض ہو جاتا ہے۔ لیکن افسوس! آج ہمارے معاشرے میں جب نکاح کا تصور ذہن میں آتا ہے تو چہرے پر اداسی چھا جاتی ہے۔ ایک غریب آدمی لاکھوں روپے خرچ کہاں سے لائے؟ خرچ کم کرے، تو لوگ باتیں بناتے ہیں۔ رسمیں، کھانے، مہمان نوازی، مہنگے کپڑے، مہنگی سجاوٹ — ہر چیز “ضروری” بنا دی گئی ہے۔ محلے دار، رشتہ دار، سب کی زبانیں تیز ہو جاتی ہیں۔ اور نتیجہ؟ لوگ مجبوراً سودی قرض لیتے ہیں، سالوں اسے چکاتے ہیں، اور نکاح جیسا عظیم عمل ان کے لیے بوجھ بن جاتا ہے۔ کیا نکاح کے لیے لاکھوں ...

تمباکو ایک مہلک زہر صحت کی تباہی کا راستہ

Image
تمباکو ایک مہلک زہر کتبہ: محمد مناظر حسین ، کٹیہار ، بہار (02/شوال/1446) آج کل شاید ہی کوئی مارکیٹ ہو جہاں تمباکو دستیاب نہ ہو۔ یہ انسانی صحت کے لیے نہ صرف نقصان دہ ہے بلکہ جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ پیکٹ پر درج وارننگ کوئی محض افواہ نہیں بلکہ حقیقت ہے۔ ہر سال لاکھوں افراد تمباکو کے سبب موت کے دہانے پر پہنچ جاتے ہیں۔ یہ ایسی لعنت ہے کہ ایک بار اس کی لت لگ جائے تو چھوٹنا مشکل ہو جاتا ہے۔ بدقسمتی سے، یہ اتنی عام ہو چکی ہے کہ اس پر مکمل پابندی لگانا ناممکن سا لگتا ہے۔ آج ہم اسی موضوع پر تفصیل سے بات کریں گے۔ تمباکو کا استعمال تمباکو کو مختلف طریقوں سے استعمال کیا جاتا ہے۔ گٹکا کھانے کی عادت لگانے کے لیے الگ سے تمباکو کے پیکٹ دیے جاتے ہیں، پان میں بھی تمباکو شامل کیا جاتا ہے، جبکہ بیڑی اور سگریٹ میں تو یہ بنیادی جز ہوتا ہے۔ کچھ لوگ خالص تمباکو کو چونا ملا کر استعمال کرتے ہیں۔ کئی افراد ان تمام طریقوں میں مبتلا ہیں، اور لاکھ سمجھانے کے باوجود کسی کی سننے کو تیار نہیں ہوتے۔ آخر تمباکو میں کیا ہے؟ تمباکو میں قدرتی نکوٹین موجود ہوتی ہے، جو دماغ میں ڈوپامین کے اخراج...

ایمان لیوا بیماری گانے سننے کے دینی نقصانات اور شیطانی فتنے کا انکشاف

Image
ایمان لیوا بیماری کتبہ: محمد مناظر حسین بہار (20/رمضان المبارک/1446) سب سے پہلے گانا شیطان نے گایا، یہی وہ چیز ہے جو کہ نفاق اگاتی ہے۔ اور دنیا اسی کے پیچھے پڑی ہوئی ہے، مارکیٹ سے لے کر بس تک ہر جگہ شیطانی گونج پھیلی ہوئی ہے۔ کچھ ہو نہ ہو، میوزک ہونی چاہیے۔ احادیثِ مبارکہ میں اس کی سخت وعیدیں آئی ہیں، یہاں تک کہ صرف ایک گھنٹی کی آواز سے بھی روکا گیا ہے۔ سب سے پہلے گانا کس نے گایا؟ اللہ پاک نے حضرتِ سیِّدُنا داؤد علٰی‌نَبِیِّنَا وَعلیہِ الصَّلٰوۃ وَالسَّلام کو ایسی خوش اِلحانی عطا کی تھی کہ آوازِ مبارَکہ سُن کر چلتا ہوا پانی ٹھہر جاتا، چَرندے اور جانور پناہ گاہوں سے باہَر نکل آتے، اُڑتے پرندے گرپڑتے اور بسا اَوقات ایک ایک ماہ تک مَدہوش پڑے رہتے اور دانہ نہ چُگتے، شِیرخوار بچّے نہ روتے نہ دودھ طلب کرتے، کئی اَفراد فوت ہو جاتے۔ حتّٰی کہ ایک بار آپ علیہ السّلام کی پُرسوز آواز کے سبب بَہُت سارے اَفراد دَم توڑ گئے۔ شیطان یہ سب کچھ دیکھ کر جَل بُھن کر کَباب ہوا جارہا تھا۔ بالآخر اُس نے بانسری اور طَنْبُورہ بنایا اور رحمتوں بھَرے اجتماعِ داؤدی کے مقابلے میں شیطانی محفلِ...

سوشل میڈیا کے فوائد و نقصانات

Image
سوشل میڈیا کے فوائد و نقصانات کتبہ: محمد توقیر رضا اشرفی (التعلم : الجامعة الجلالية العالية الاشرفيه مخدوم اشرف مشن پنڈوہ شریف) دورِ حاضر میں سوشل میڈیا ہمارے میل جول کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ سوشل میڈیا ایک جدید دور کی نئی ایجاد ہے، جس کے ذریعے ہم اپنے سے ہزاروں میل کے فاصلے پر رہنے والوں سے چند منٹوں میں رابطہ کر سکتے ہیں۔ جس نے دنیا کے مختلف حصوں کو ایک دوسرے کے قریب لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے، لیکن اس کے فوائد کے ساتھ نقصانات بھی ہیں۔ اسی کے ذریعے کتنے نوجوان تنہائی پسند اور احساسِ کمتری کا شکار ہو رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہزاروں نوجوان خود کشی کا شکار ہو رہے ہیں۔ سوشل میڈیا کے ذریعے کتنے لوگ ہدایت یافتہ ہوتے ہیں اور بہت سے گمراہی کے دلدل میں پھنستے نظر آتے ہیں۔ سوشل میڈیا ہمارے لیے جتنا فائدہ مند ہے، اس سے کہیں زیادہ نقصان دہ بھی ہے۔ اسی کے وجہ سے ہزاروں فتنہ جنم لے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا نے عام مسلمانوں سے لے کر علماءِ ملک کو کتب بینی سے دور کر دیا۔ جو علمائے کرام یا عوام الناس کتب بینی و اخبار کے شوقین تھے، وہ بھی آج اسی کی دنیا میں منہمک نظر آ رہے...

موئے مبارک کی برکتیں: صحیح احادیث کی روشنی میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بال مبارک کا ذکر

Image
احادیثِ صحیحہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے موۓ مبارک کا ذکر کتبہ: محمد سلیم رضا مدنی (متخصص فی الحدیث، دعوتِ اسلامی، ہند) کیا فرماتے ہیں علماء و مفتیانِ کرام مندرجہ ذیل سوالات کے متعلق کہ: 1۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے سرِ مبارک کے بال مبارک منڈوائے تھے یا نہیں؟ 2۔ کیا حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابۂ کرام کے مابین بالوں کو تقسیم فرمایا تھا یا نہیں؟ 3۔ حضرت خالد بن ولید اور حضرت اُمِّ سلمہ رضی اللہ عنہما والے واقعات کن کتابوں میں ہیں؟ مستند حوالہ جات کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں! آپ کی عین نوازش ہوگی۔ سائل: الطاف حسین اشرفی، جموں و کشمیر بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب احادیثِ صحیحہ سے یہ بات ثابت ہے کہ حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے بالِ مبارک منڈوا کر صحابۂ کرام کے مابین بطورِ تبرک تقسیم فرمائے۔ نیز "بخاری شریف" کی روایت ہے کہ حضرت اُمِّ سلمہ رضی اللہ عنہا کے پاس نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے موۓ مبارک تھے، اور وہ بطورِ تبرک پانی میں ڈبو کر بیماروں کی شفایابی کے لیے لوگوں کو پانی عطا فرماتی...

تاج الشریعہ اور یاد مدینہ از مولانا عمران رضا مدنی بنارسی

Image
تاجُ الشریعہ اور یادِ مدینہ مولف: مولانا عمران رضا مدنی بنارسی نبی اکرم ﷺ سے محبت کرنے والوں کو حضور ﷺ سے نسبت رکھنے والی ہر ہر چیز سے محبت ہوتی ہے۔ حضرت تاجُ الشریعہ نہ صرف عاشقِ رسول بلکہ عاشقِ رسول بنانے والے تھے، آپ سے وابستہ ہو کر ہزاروں کے دل عشقِ رسول سے سرشار ہو گئے۔ چونکہ شہرِ مصطفیٰ مدینۂ منورہ کو خاص نسبت ہے نبی اکرم ﷺ سے، خود ہمارے آقا ﷺ مدینۂ منورہ  سے حد درجہ محبت فرمایا کرتے تھے، تو عاشقانِ رسول بھی مدینۂ منورہ سے ٹوٹ کر محبت کرتے ہیں۔ اس جہت سے حضور تاجُ الشریعہ کی ذات کو دیکھیں تو آپ کو بھی مدینۂ منورہ سے انتہا درجے کی محبت تھی۔ صرف آپ کے نعتیہ دیوان "سفینۂ بخشش" کو دیکھیں تو معلوم ہو کہ جگہ بہ جگہ محبتِ مدینہ پر اشعار یہ بتا رہے ہیں کہ آپ کو عشقِ مدینہ کس قدر حاصل تھا۔ فراقِ مدینہ میں آپ فرماتے ہیں: فرقتِ طیبہ کی وحشت دل سے جائے خیر سے میں مدینے کو چلوں وہ دن پھر آئے خیر سے دل میں حسرت کوئی باقی رہ نہ جائے خیر سے راہِ طیبہ میں مجھے یوں موت آئے خیر سے میرے دن پھر جائیں یا رب شب وہ آئے خیر سے دل میں جب ماہِ مدینہ گھر بنائے خیر...